بوگس چیک دینے پر مقدمہ
راہوالی (نمائندہ دنیا )بوگس چیک دینے پر مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ڈی سی کالونی ستلج بلاک کے رہائشی محمد علی کو نعمان بشارت نے کاروباری لین دین کے سلسلے میں 31لاکھ روپے کے 2 چیک دئیے جو کیش نہ ہو سکے ۔
بوگس چیک دینے پر مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ڈی سی کالونی ستلج بلاک کے رہائشی محمد علی کو نعمان بشارت نے کاروباری لین دین کے سلسلے میں 31لاکھ روپے کے 2 چیک دئیے جو کیش نہ ہو سکے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments