راہوالی سے منشیا ت فروش گرفتار
راہوالی (نمائندہ دنیا )منشیات فروش پولیس کے شکنجے میں آگیا ۔ دوران گشت ایس آئی شہباز نت نے ہمراہ آغوش سنٹر کے قریب طارق محمود ساکن کوٹ شاہاں سے 1460گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا ۔
منشیات فروش پولیس کے شکنجے میں آگیا ۔ دوران گشت ایس آئی شہباز نت نے ہمراہ آغوش سنٹر کے قریب طارق محمود ساکن کوٹ شاہاں سے 1460گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments