وزیر آباد :چودھری افضل چیمہ کے ایصال ثواب کی محفل

وزیر آباد :چودھری افضل چیمہ  کے ایصال ثواب کی محفل

وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ہمیں اپنے معاملات کو اللہ اور اسکے رسول ؐ کے بتائے ہوئے طریقہ کے مطابق گزارنے چا ہئیں، یہ زندگی عارضی اور ختم ہونیوالی ہے موت کو یاد کرنا چا ہیے ،

کسی کے ساتھ جھوٹ وفریب اور بد عہدی نہیں کرنی چا ہیے ، پتہ نہیں کس وقت زندگی ختم ہوجائے ۔ان خیالات کا اظہار اصغر علی شاہ اورعلامہ خضر حیات نے سابق چیئرمین یونین کونسل بھٹی کے محمد منشا چیمہ کے بھائی چودھری افضل چیمہ کے ایصال ثواب کی محفل سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر امتیاز اظہر باگڑی،مختار احمد وڑائچ،محمد فاروق چیمہ،اعجاز احمد چیمہ،محمد اختر چیمہ،احمد یار وڑائچ،سید محسن شاہ،محمد نصر چٹھہ،قاری ناصر سلطانی ودیگر نے بھی خطاب کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...