نوشہرہ ورکاں:موبائل فون ایسوسی ایشن کے عہدیدار وں کی حلف برداری

نوشہرہ ورکاں:موبائل فون ایسوسی ایشن  کے عہدیدار وں کی حلف برداری

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )موبائل فون ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیدار وں کی حلف برداری مقامی میرج ہال میں منعقد ہوئی ،

مہمان خصوصی مسلم لیگی رہنما حاجی مدثر قیوم ناہرا نے صدر عرفان سندھو، جنرل سیکرٹری نوید اختر سمیت دیگر عہدیدار وں سے حلف لیا۔ عرفان سندھو نے کہا کہ ایسوسی ایشن اپنے ممبران کے حقوق کے تحفظ، کاروباری مسائل کے حل، کاروبار کے فروغ اور متعلقہ سرکاری اداروں کے ساتھ مؤثر رابطے کیلئے بھرپور کردار ادا کرے گی ،موبائل فون مارکیٹ کی ترقی اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کیلئے تمام ممبران کو ساتھ لے کر چلیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...