تتلے عالی :ٹرک کی ٹکر سے خاتون جاں بحق‘ مقدمہ درج

تتلے عالی :ٹرک کی ٹکر سے  خاتون جاں بحق‘ مقدمہ درج

تتلے عالی(نامہ نگار )جی ٹی روڈ پر جاں بحق ہونیوالی خاتون کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

گوجرانوالہ شیخوپورہ روڈ پر حادثہ کا شکار ہوکر جاں بحق ہونیوالی خاتون تنویر بی کے خاوند عرفان سکنہ کوٹ بھانو کی مدعیت میں ٹرک نمبر اے ایل ایم2551کے نامعلوم ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...