جھوٹی اطلاع دینے والے پر مقدمہ

جھوٹی اطلاع دینے والے پر مقدمہ

تتلے عالی(نامہ نگار )ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دینے والے کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ بھاکرانوالی کے رہائشی حبیب نے اطلاع دی کہ خواصرہ پلی پر دو ڈاکوؤں نے اس سے 15 ہزار چھین لئے ، تحقیقات پرپتہ چلا کوئی واردات نہیں ہوئی۔

ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دینے والے کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ بھاکرانوالی کے رہائشی حبیب نے اطلاع دی کہ خواصرہ پلی پر دو ڈاکوؤں نے اس سے 15 ہزار چھین لئے ، تحقیقات پرپتہ چلا کوئی واردات نہیں ہوئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...