ڈسکہ:ٹرک کی پک اپ کو ٹکر لاکھوں روپے کے انڈے ٹوٹ گئے
ڈسکہ (نمائندہ دنیا )سڑک پر کھڑی پک سے مزدا کی ٹکر، لاکھوں روپے کے انڈے ٹوٹ گئے۔
وسیم اکرم کا ڈرائیورافتخار احمدپک اپ نمبر LE/1040جو انڈوں سے لوڈ تھی سیالکوٹ سے لے کر آرہاتھاکہ سیزن فور کے قریب گاڑی کا ایکسل ٹوٹ گیا اس کے بعد گاڑی سائیڈ پر کھڑی کی اور اشارے چلا د ئیے ، اسی دوران تیز رفتار مزدا نے پک اپ کو پیچھے سے ٹکر ماردی جس سے پک اپ الٹ گئی اور 3لاکھ روپے کے انڈے ٹوٹ گئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments