گجرات:ماحولیاتی آلودگی پھیلانے پر 2صنعتی یونٹوں کو نو ٹس
گجرات(سٹی رپورٹر،نامہ نگار)ڈسٹرکٹ آفیسر ماحولیات اسامہ ماجد کی زیر نگرانی محکمہ تحفظ ماحولیات گجرات کی ٹیم نے صنعتی یونٹس اور بھٹہ خشت کے ماحولیاتی معائنے کئے۔۔۔
ڈسٹرکٹ آفیسر ماحولیات اسامہ ماجد کی زیر نگرانی محکمہ تحفظ ماحولیات گجرات کی ٹیم نے صنعتی یونٹس اور بھٹہ خشت کے ماحولیاتی معائنے کئے ۔کارروائی کے دوران 20 صنعتی یونٹس اور بھٹہ خشت کی انسپکشن کی گئی جن میں سے 2 مقامات پر ماحولیاتی خلاف ورزیاں سامنے آئیں۔ خلاف ورزیوں پر متعلقہ یونٹس کو 2 نوٹسز جاری کیے گئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments