رقم لوٹنے والے 3ڈاکو گرفتار

رقم لوٹنے والے 3ڈاکو گرفتار

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )تھانہ نیکا پورہ پولیس نے بینک سے رقم لے کر جانے والے شہری کو لوٹنے والے 3 ڈاکو گرفتار کرلئے ، چھین رقم 11لاکھ 43ہزار 740 روپے برآمدکرلئے۔

 ایس ایچ او نے پولیس ٹیم کے ہمراہ سیف سٹی کیمروں کی مدد سے واردات ٹریس کرتے ہوئے رضا حسن، جمیل حسین اور علی حسن کو گرفتار کر لیا ، رقم متاثرہ شہری کے حوالے کر دی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...