میاں ماجد مروہ کے مقام پر نوافل ادا کرتے وفات پا گئے
گلیانہ(نامہ نگار )شانزے لیزے ریسٹورنٹ باغانوالہ کے ڈائریکٹر میاں شہزاد کے بھائی میاں ماجد علی ادائیگیِ عمرہ کے بعد مروہ کے مقام پر نوافل ادا کرتے وفات پا گئے۔ میاں ماجد کی نمازِ جنازہ مسجد الحرام بیت اللہ شریف میں ادا کر دی گئی جبکہ تدفین مکہ مکرمہ میں کی گئی۔
شانزے لیزے ریسٹورنٹ باغانوالہ کے ڈائریکٹر میاں شہزاد کے بھائی میاں ماجد علی ادائیگیِ عمرہ کے بعد مروہ کے مقام پر نوافل ادا کرتے وفات پا گئے۔ میاں ماجد کی نمازِ جنازہ مسجد الحرام بیت اللہ شریف میں ادا کر دی گئی جبکہ تدفین مکہ مکرمہ میں کی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments