ملزم 5لٹر شراب سمیت گرفتار

ملزم 5لٹر شراب سمیت گرفتار

راہوالی (نامہ نگار)اے ایس آئی علی نواز چیمہ ودیگراہلکاروں نے دوران گشت ریلوے پھاٹک کے قریب سے ملزم ذیشان انصاری سکنہ بینکہ چیمہ کوگرفتارکرکے 5لٹر دیسی شراب برآمد کرلی اور مقدمہ درج کرلیا۔

اے ایس آئی علی نواز چیمہ ودیگراہلکاروں نے دوران گشت ریلوے پھاٹک کے قریب سے ملزم ذیشان انصاری سکنہ بینکہ چیمہ کوگرفتارکرکے 5لٹر دیسی شراب برآمد کرلی اور مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...