کورووال سے جواں سالہ لڑکی اغوا

کورووال سے جواں سالہ لڑکی اغوا

سمبڑیال(سٹی رپورٹر)تھانہ ایئرپورٹ کے علاقہ کورووال کے رہائشی صرافین کی بیٹی سارہ اغوا ۔ تھانہ سمبڑیال پولیس نے ملزم یوتن مسیح ،شازیب ہیرا ، داؤد کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔

تھانہ ایئرپورٹ کے علاقہ کورووال کے رہائشی صرافین کی بیٹی سارہ اغوا ۔ تھانہ سمبڑیال پولیس نے ملزم یوتن مسیح ،شازیب ہیرا ، داؤد کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...