ڈاکو سیلزمین سے ایک لاکھ اڑتالیس ہزار روپے چھین کرفرار
منڈیکی گورائیہا(نامہ نگار)تین ڈاکوؤں نے سیلزمین سے ایک لاکھ اڑتالیس ہزار روپے چھین لئے ۔
موضع ویروالہ کا اسجد اپنے لوڈرکشہ پر نمکو سپلائی کرتا ہے سپلائی کرکے جارہاتھاویرووالہ پل کے پاس شعیب کے پاس گیاتواسی دوران تین ڈاکو آگئے اور آتے ہی ان دونوں کواسلحہ کی نوک پریرغمال بناکر نقدی چھین کرفرارہوگئے پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments