بیرون ملک بھجوانے کا جھانسہ دیکر دو لاکھ روپے ہتھیا لئے

 بیرون ملک بھجوانے کا جھانسہ  دیکر دو لاکھ روپے ہتھیا لئے

راہوالی(نمائندہ خصوصی)نوسربازوں نے بیرون ملک بھجوانے کا جھانسہ دیکر شریف شہری سے دو لاکھ روپے ہتھیا لیے ۔

 نوسر باز شبیر اورتنویر آپس میں سوتیلے بھائی علامہ اقبال ٹاؤن کی رہائشی خاتون کوثر بانو کے گھر آئے اور کہنے لگے کہ ہمارے پاس دوبئی کے ویزے ہیں،قریب بیٹھے دیور صابر نے کہا کہ میرے بھتیجے کیلئے ویزہ چاہیے کہنے لگے کچھ رقم مجھے دے دو جو کوثر بانو کی موجود گی میں صابر نے ایک لاکھ ستر ہزار شبیر کو دے دئیے اور تیس ہزار تنویر نے بھی لیے مگر کوئی ویزہ نہ دیا گیا بلکہ رقم کی واپسی پر الٹا سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...