میلادالنبی ؐکے موقع پر ضلعی کنٹرول روم قائم، 24گھنٹے فعال رہے گا
گوجرانوالہ( سٹاف رپورٹر )ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ کی ہدایات پر جشن عید میلادالنبی ؐ کے موقع پر مربوط محکمانہ کوارڈینیشن کے ذریعے غلامان رسول ؐ کو پرامن اور صاف ستھرے ماحول کی فراہمی یقینی بنانے ،
شکایات کے فوری ازالے کیلئے ضلعی کنٹرول روم قائم، 24گھنٹے فعال رہے گا۔ ضلعی انتظامیہ، محکمہ صحت، ریسکیو 1122، واسا، پولیس، میونسپل کارپوریشن، ضلع کونسل اور میونسپل کمیٹیوں کے افسروں و عملے کی ڈیوٹیاں ضلعی کنٹرول روم میں لگا دی گئیں۔شہری اپنی شکایات ضلعی کنٹرول روم نمبر 055-9200070 پر درج کروا سکیں گے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments