پتنگ سازی و فروشی پر دو ملزم گرفتار‘1200پتنگیں‘ ساما ن ضبط

   پتنگ سازی و فروشی پر دو ملزم  گرفتار‘1200پتنگیں‘ ساما ن ضبط

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)تھانہ باغبانپورہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پتنگ سازی و فروشی میں ملوث 2 ملزموں کو گرفتار کر کے 1200 سے زائد پتنگیں، 5000سے زائد پتنگیں بنانے والا کاغذ،1000سے زائد پتنگیں بنانے والے بانس و دیگر سامان برآمد کر لیا ۔

گرفتار ملزموں میں حماداور شبیر شامل ہیں۔دوران تفتیش ملزموں نے انکشاف کیا کہ وہ پتنگیں بنا کر گوجرانوالہ کے مختلف علاقوں میں سپلائی کرتے تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...