چار وارداتوں میں شہری نقدی موبائلزودیگر سامان سے محروم

چار وارداتوں میں شہری نقدی  موبائلزودیگر سامان سے محروم

ڈسکہ ،ہیڈبمبانوالہ(نمائندہ دنیا،نامہ نگار) چار وارداتوں میں شہری لاکھوں کی نقدی ، موبائل فون ودیگر سامان سے محروم۔

سبزی منڈی کے قریب انور کی گیس سلنڈر زکی دکان سے چور چھت کے راستے داخل ہوکر نقدی 3لاکھ روپے ودیگر سامان لے گئے ، ویر والا میں3افراد امجد بٹ اور شعیب سے 148300روپے اور موبائل فون چھین کر لے گئے ، محلہ اسلام آباد میں رانی کے گھر سے 18ہزارروپے وگھریلو سامان چوری، لوڑھکی میں مشتاق مسیح کے گھر سے 20ہزار ، دوموبائل فون چوری ہوگئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...