اہلخانہ کی عدم موجودگی میں گھر سے لاکھوں روپے اورزیورات چوری
راہوالی(نمائندہ خصوصی)اہلخانہ کی عدم موجود گی میں چور گھر سے لاکھوں روپے اور طلائی زیورات و دیگر سامان چرا کر لے گئے ۔کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
محلہ سلیم پورہ کا رہائشی قمر اور فیملی کے افرادہمشیرہ کے گھر گئے ہوئے تھے کہ چور گھر کے اندر داخل ہوکر سیف االماری توڑ کر دو لاکھ روپے اور چار لاکھ مالیتی زیورات اور دیگر سامان ایل ای ڈی گھڑیاں وغیرہ لے گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments