ڈی ایس پی دفترکے سامنے سے میونسپل لائبریری کا آؤٹ ڈور چوری

 ڈی ایس پی دفترکے سامنے سے  میونسپل لائبریری کا آؤٹ ڈور چوری

موترہ(نامہ نگار)چور ڈی ایس پی ڈسکہ آفس کے سامنے اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ کے دفتر کیساتھ ملحقہ میونسپل لائبریری کے ائیر کنڈیشنر کا آؤٹ ڈورچوری کرکے لے گئے ۔

ڈی ایس پی ڈسکہ آفس اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ میں دن ، رات اہلکار موجود ہوتے ہیں اسکے باوجود چور دیدہ دلیری کیساتھ لائبریری کی چھت سے آؤٹ ڈور لے گئے اس سے قبل بھی ایک ائیر کنڈیشنر کا آؤٹ ڈور چوری ہوچکاہے ۔ڈسکہ کے شہریوں کا نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کامطالبہ کیاہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...