نوجوان کوتشدد کانشانہ بنانے پر11 افراد کیخلاف مقدمہ درج

 نوجوان کوتشدد کانشانہ بنانے  پر11 افراد کیخلاف مقدمہ درج

موترہ(نامہ نگار)نوجوان کوتشدد کانشانہ بنانے پرگیارہ افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

تھانہ موترہ کے علاقہ آڈھا کے راشد نے پولیس کو درخواست دی کہ اس کابھتیجا دائرے کے قریب موجودتھاکہ اسی دوران ملزم قدیر’شاہد’اسد اور آٹھ نامعلوم افراد آگئے اور آتے ہی اسکوتشددکانشانہ بنانے پر زخمی کردیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...