وزیرآباد میں چیمبراف کامرس کا قیام خوش آئند :احسن سماں

 وزیرآباد میں چیمبراف کامرس  کا قیام خوش آئند :احسن سماں

وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر)وزیرآباد مردم خیز دھرتی ہے ، اس دھرتی کے رہنے والے اجتماعیت سوچ کے حامل ہیں،

وزیرآباد میں چیمبرآف کامرس کا قیام خوش آئند ہے جس سے کاروباری افراد کو دور دراز کی سفری مشکلات سے نجات ملے گی‘ اس ادارے سے کاروباری حلقوں کے دوسرے اداروں سے رابطے آسان ہو جائینگے ۔ان خیالات کا اظہار چوہدری احسن سماں نے وزیرآباد چیمبر آف کامرس کے دورے پرکیا۔ اس موقع پر جواد احسن سماں، حماد احسن سماں، چوہدری افتخار وڑائچ، ناظم حسین کاظمیطاہر عثمان، ایم عثمان، ثمر رضا، ڈاکٹر خالد محمود،پروفیسر گوہر زیدی بھی موجود تھے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...