اے ڈی سی نے شہریوں کو صاف پانی کی بوتلیں تقسیم کیں

اے ڈی سی نے شہریوں کو صاف پانی کی بوتلیں تقسیم کیں

گجرات (نامہ نگار )ڈپٹی کمشنر گجرات نورالعین کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو وقاص صفدر نے قمر سیالوی روڈ کا دورہ کیا اورشہریوں میں صاف پانی کی بوتلیں تقسیم کیں۔

انہوں نے کہا کہ سیالوی روڈ، غریب پورہ روڈ اور کورٹ روڈ پر شہریوں کو پینے کیلئے صاف پانی فراہم کیا جا رہا ہے ۔ شہریوں کو ریلیف فراہم کرنا ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے اور اس مقصد کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...