صوبائی وزیر بلال یاسین کاگجرات میں نکاسی آب کاجائزہ

 صوبائی وزیر بلال یاسین  کاگجرات میں نکاسی آب کاجائزہ

گجرات (نامہ نگار ‘سٹی رپورٹر)وزیر ہاؤسنگ و اربن ڈویلپمنٹ بلال یاسین نے گجرات کا دورہ کیا اور بارش کے بعد نکاسی آب انتظامات کا جائزہ لیا۔

 وزیر ہاؤسنگ نے کالرہ اور جناح ڈسپوزل سٹیشنز سمیت لوراں چوک کا دورہ کیا اور فیلڈ میں جاری نکاسی آب اقدامات کا معائنہ کیا۔ڈپٹی کمشنر گجرات نورالعین اور ایم ڈی واسا نے وزیر ہاؤسنگ کو انتظامیہ کی جانب سے اقدامات اور نکاسی آب صورتحال پر بریفنگ دی۔اس موقع پر ایم ڈی واسا کاشان حفیظ بٹ، چیف آفیسر ضلع کونسل سید فراز مہدی اور دیگر متعلقہ افسر بھی موجود تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...