موترہ سے نجی سکول کی ٹیچر اغوا
ہیڈ بمبانوالہ ،موترہ(نامہ نگار )نامعلوم افرادنے نجی سکول کی ٹیچر کو اغواکرلیا ۔محلہ اسلام پورہ کی شگفتہ بانو کی بیٹی صبح وہ سکول گئی توواپس گھرنہ آئی ،تلاش پر معلوم ہواکہ اس کی بیٹی کو نامعلوم افراد نے اغواکرلیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
نامعلوم افرادنے نجی سکول کی ٹیچر کو اغواکرلیا ۔محلہ اسلام پورہ کی شگفتہ بانو کی بیٹی صبح وہ سکول گئی توواپس گھرنہ آئی ،تلاش پر معلوم ہواکہ اس کی بیٹی کو نامعلوم افراد نے اغواکرلیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments