چیف کی کل آن لائن کھلی کچہری

چیف کی کل آن لائن کھلی کچہری

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)چیف ایگزیکٹو گیپکو انجینئر محمد ایوب 27اگست جمعرات دن 11 بجے سے ایک بجے تک آن لائن کچہری کا انعقاد کریں گے ، فیس بک کے ذریعے صارفین کے بجلی سے متعلق مسائل سن کر حل کے احکامات دینگے۔

چیف ایگزیکٹو گیپکو انجینئر محمد ایوب 27اگست جمعرات دن 11 بجے سے ایک بجے تک آن لائن کچہری کا انعقاد کریں گے ، فیس بک کے ذریعے صارفین کے بجلی سے متعلق مسائل سن کر حل کے احکامات دینگے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...