15 منشیات فروش گرفتار ، چرس برآمد

15 منشیات فروش گرفتار ، چرس برآمد

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)تھانہ ماڈل ٹاؤن، تھانہ گرجاکھ،تھا نہ کو توالی ، تھانہ باغبانپورہ اور تھانہ لدھے والا وڑائچ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 15 افراد کو گرفتار کر کے 34 کلو 320 گرام چرس برآمد کر لی۔

تھانہ ماڈل ٹاؤن، تھانہ گرجاکھ،تھا نہ کو توالی ، تھانہ باغبانپورہ اور تھانہ لدھے والا وڑائچ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 15 افراد کو گرفتار کر کے 34 کلو 320 گرام چرس برآمد کر لی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...