علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال سیالکوٹ کے آفس سپرنٹنڈنٹ تبدیل
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )محکمہ صحت کی جانب سے علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال سیالکوٹ کے آفس سپرنٹنڈنٹ محمد ظہیر کو تبدیل کر کے راولپنڈی ٹیچنگ ہسپتال آفس سپرنٹنڈنٹ تعینات کر دیا گیا اور راولپنڈی سے امجد خان کو علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال میں آفس سپرنٹنڈنٹ تعینات کیا گیا۔ تبدیل ہونے والے محمد ظہیر 25 سال سے علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال میں تعینات تھے۔
محکمہ صحت کی جانب سے علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال سیالکوٹ کے آفس سپرنٹنڈنٹ محمد ظہیر کو تبدیل کر کے راولپنڈی ٹیچنگ ہسپتال آفس سپرنٹنڈنٹ تعینات کر دیا گیا اور راولپنڈی سے امجد خان کو علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال میں آفس سپرنٹنڈنٹ تعینات کیا گیا۔ تبدیل ہونے والے محمد ظہیر 25 سال سے علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال میں تعینات تھے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments