ڈسکہ :یوم دفاع اور یوم ختم نبوت کے سلسلہ میں موٹر سائیکل ریلی
ڈسکہ(نامہ نگار)جمعیت علما اسلام (ف)تحصیل وسٹی ڈسکہ کے زیر اہتمام 6ستمبر یوم شہدائے و 7ستمبر یوم ختم نبوت ؐ کے سلسلہ میں موٹرسائیکل ریلی کا انعقاد کیا گیا۔۔۔
قیادت امیر ڈسکہ مولانا عارف ندیم،مہتمم دارالعلوم مدنیہ مولانا طیب خان و دیگر نے کی، ریلی القدس مسجد جامکے روڈ ڈسکہ سے شروع ہوئی اور مقررہ راستوں سرکلر روڈ ،کالج چوک ،کالج روڈ ،فوارہ چوک ،معراج چوک سے ہو تی چوک ریسٹ ہاؤس پہنچ کر اختتام پذیر ہوئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments