تتلے عالی سے 7منشیات فروش گرفتار
تتلے عالی(نامہ نگار)سات منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے 9کلو سے زائد چرس برآمد کرلی گئی۔ملزموں میں محسن ،استخار ، مشتاق ،فہد ،سلیم ،راشد سکنہ مرالی والہ ودیگر شامل ہیں،ملزموں کیخلاف مقدمات درج کر لئے گئے۔
سات منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے 9کلو سے زائد چرس برآمد کرلی گئی۔ملزموں میں محسن ،استخار ، مشتاق ،فہد ،سلیم ،راشد سکنہ مرالی والہ ودیگر شامل ہیں،ملزموں کیخلاف مقدمات درج کر لئے گئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments