منڈی بہاؤالدین :محکمہ تعلیم کا جو نیئر کلرک رشوت لیتے گرفتا ر

منڈی بہاؤالدین :محکمہ تعلیم کا  جو نیئر کلرک رشوت لیتے گرفتا ر

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر )اینٹی کرپشن ٹیم نے جوڈیشل مجسٹر یٹ کیساتھ چھاپہ مارکارروائی کرکے محکمہ تعلیم کے جونیئر کلرک کو رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔

اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن منڈی بہاؤالدین نے جوڈیشل مجسٹریٹ کی موجودگی میں کامیاب ٹریپ ریڈ کیا اور کارروائی کے دوران ڈسٹرکٹ آفیسر فی میل ایجوکیشن آفس کے جونیئر کلرک مظہر اقبال کو گرفتار کر لیاجس کے قبضے سے نشان زدہ 15ہزار روپے کے کرنسی نوٹ برآمد ہوئے ، ملزم کے خلاف تھانہ اینٹی کرپشن منڈی بہاؤالدین میں مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...