لالہ موسیٰ:بچوں اور خواتین کے تحفظ کیلئے آگاہی سیمینار اور واک

 لالہ موسیٰ:بچوں اور خواتین کے  تحفظ کیلئے آگاہی سیمینار اور واک

لالہ موسیٰ(نمائندہ دنیا)ڈی پی او گجرات فیصل شہزاد کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ سٹی لالہ موسیٰ احتشام عارف نے گورنمنٹ گرلز سکول لالہ موسیٰ میں بچوں اور خواتین کے تحفظ کے لئے آگاہی سیمینار اور واک میں حصہ لیا۔

اس آگاہی مہم کا مقصد بچوں اور خواتین کو ان کے حقوق، تحفظ اور دستیاب پولیس سہولیات کے بارے میں آگاہی فراہم کرنا اور محفوظ معاشرے کے قیام کو یقینی بنانا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...