ستراہ سے نوجوان اغوا

 ستراہ سے نوجوان اغوا

ستراہ(نامہ نگار)نا معلوم افراد نے نوجوان کو اغوا کر لیا۔ دھیر کے کے ریاض احمد کا بیٹا 16سالہ حماد گزشتہ روزگھر سے باہر گیا۔۔۔

 مگر واپس نہ آیا ،اہلخانہ رات تک موبائل فون پر کال کرتے رہے مگر اٹینڈ نہیں ہوئی اور رات 10بجے کے بعد موبائل فون بند ہو گیا ،اہلخانہ کے مطابق نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا ہے ۔ ستراہ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...