ڈسکہ :وارادت کی جھوٹی اطلاع دینے والے کیخلاف مقدمہ
ڈسکہ(نامہ نگار )وارادت کی جھوٹی اطلاع دینے پر مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ ملزم محمد فہد نے پو لیس کو اطلاع دی کہ اس کے ساتھ واردات ہو گئی ہے جس پر تھانہ سٹی پولیس جائے واردات پر پہنچی اور تصدیق کرنے پر معلوم ہوا کہ کو ئی واردات نہیں ہو ئی ، تھانہ سٹی پولیس نے ملزم محمد فہد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔
وارادت کی جھوٹی اطلاع دینے پر مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ ملزم محمد فہد نے پو لیس کو اطلاع دی کہ اس کے ساتھ واردات ہو گئی ہے جس پر تھانہ سٹی پولیس جائے واردات پر پہنچی اور تصدیق کرنے پر معلوم ہوا کہ کو ئی واردات نہیں ہو ئی ، تھانہ سٹی پولیس نے ملزم محمد فہد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments