سیالکوٹ:گیس کی ری فلنگ پر 2دکانوں کو سیل کر دیا گیا
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ صفدر شبیر نے ڈیفنس روڈ پر غیر قانونی طور پر ایل پی جی کی ڈی کینٹنگ کرنے والی 2دکانوں کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے انہیں سر بمہر کر دیا۔
اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ صفدر شبیر نے ڈیفنس روڈ پر غیر قانونی طور پر ایل پی جی کی ڈی کینٹنگ کرنے والی 2دکانوں کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے انہیں سر بمہر کر دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments