ڈسکہ:15افراد کی فائرنگ سے نوجوان شدید زخمی
ڈسکہ،منڈیکی گورائیہ (نامہ نگار )پندرہ افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو زخمی کردیا۔
تھانہ سٹی کے علاقہ سمبڑیال روڈ پر جبران گورائیہ ،فہد گورائیہ ،فہد ملہی ،ارحم ،احتشام گورائیہ ساکنان چیلکے سنوکر کلب آئے مالک حافظ جواد کی عدم موجودگی میں واپس چلے گئے ۔حافظ جواد نے ملزم جبران کو فون کال کر کے کہا کہ میں نے تمہارا کیا بگاڑا ہے جو مجھے مارنا چاہتے ہو، ملزم نے لوکیشن بھیجی اور کہا کہ اگر نہ آئے تو ویڈیولیک کردوں گا جب حافظ جواد ساتھیوں سمیت پہنچا تو وہاں پہلے سے موجود ملزموں نے فائرنگ کر دی اور جس سے ابوبکر زخمی ہو گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments