پی ٹی آئی رہنما میاں طارق کی حویلی پر چھاپہ،کوئی گرفتاری نہ ہو سکی

پی ٹی آئی رہنما میاں طارق کی  حویلی پر چھاپہ،کوئی گرفتاری نہ ہو سکی

لدھیوالہ وڑائچ (نامہ نگار )پولیس کا تحریک انصاف کے رہنما سابق ایم این اے میاں طارق محمود کی حویلی پر چھاپہ ،کوئی گرفتاری نہ ہو سکی۔

بتایا گیا ہے کہ27ستمبر کو تحریک انصاف کے احتجاج کے اعلان کے بعد پولیس کی جانب سے تحریک انصاف کے کارکنوں کی گرفتاری کیلئے گھروں میں چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...