سینئر صحافی آصف صدیقی کی اہلیہ انتقال کر گئیں

سینئر صحافی آصف صدیقی  کی اہلیہ انتقال کر گئیں

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)سینئر صحافی آصف صدیقی کی اہلیہ، بینک آفیسر حسیب الرحمن صدیقی کی والدہ وفات پا گئیں، نماز جنازہ بڑے قبرستان میں ادا کی گئی ۔نماز جنازہ میں سیاسی سماجی شخصیات، وکلا، بینک آفیسرز ،صحافیوں اور ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔

سینئر صحافی آصف صدیقی کی اہلیہ، بینک آفیسر حسیب الرحمن صدیقی کی والدہ وفات پا گئیں، نماز جنازہ بڑے قبرستان میں ادا کی گئی ۔نماز جنازہ میں سیاسی سماجی شخصیات، وکلا، بینک آفیسرز ،صحافیوں اور ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...