محمد افتخار کو واسا وزیر آباد کے پبلک ریلیشنز آفیسر کا اضافی چارج تفویض

 محمد افتخار کو واسا وزیر آباد کے پبلک  ریلیشنز آفیسر کا اضافی چارج تفویض

وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر )حکومت پنجاب کی ہدایت کی روشنی میں تمام سرکاری محکموں میں عوامی رابطہ کاری اور محکمانہ تشہیر کے امور کو مؤثر بنانے کیلئے پبلک ریلیشنز آفیسرز کی تعیناتی کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔ واسا وزیرآباد کے ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن، فنانس اینڈ ریونیو محمد افتخار کو پبلک ریلیشنز آفیسر واسا کا اضافی چارج سونپ دیا گیا۔

حکومت پنجاب کی ہدایت کی روشنی میں تمام سرکاری محکموں میں عوامی رابطہ کاری اور محکمانہ تشہیر کے امور کو مؤثر بنانے کیلئے پبلک ریلیشنز آفیسرز کی تعیناتی کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔ واسا وزیرآباد کے ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن، فنانس اینڈ ریونیو محمد افتخار کو پبلک ریلیشنز آفیسر واسا کا اضافی چارج سونپ دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...