ڈسکہ:ڈاکوئوں نے 2دوستوں سے ہزاروں روپے اور فون چھین لئے
ڈسکہ،ہیڈ بمبانوالہ(نمائندہ دنیا، نامہ نگار) مختلف وارداتوں میں شہری رقم ، موبائل فون ودیگر سامان سے محروم ہوگئے۔
پسرور بائی پاس کے قریب تین نامعلوم افراد نے نجم کی موٹر سائیکل کی چابی اور پلگ نکال لیا اور اس سے 40ہزار روپے اور موبائل فون چھین لیا جبکہ اس کے دوست احمد سے 13ہزارروپے اور موبائل فون چھین لیا، موترہ میں منیر حسین کے گھر سے 85 ہزار روپے اور 45کبوتر چوری ہو گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments