اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ کا تحصیل ہسپتال کا دورہ ،ادویات کی دستیابی کا جائزہ

اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ کا تحصیل ہسپتال  کا دورہ ،ادویات کی دستیابی کا جائزہ

ڈسکہ(نمائندہ دنیا ، نامہ نگار)اسسٹنٹ کمشنر سعدیہ جعفر نے تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال ڈسکہ کا دورہ کیا اور مختلف شعبہ جات کا جائزہ لیا۔

 انہوں نے مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات، صفائی ستھرائی اور دیگر انتظامات کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔اسسٹنٹ کمشنر نے ہسپتال کے ڈرگ سٹور کا بھی معائنہ کیا اور ادویات کی دستیابی، ریکارڈ اور مریضوں کو ادویات کی فراہمی کے عمل کا جائزہ لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...