470ایکڑ رقبے پر محیط اور 8کلو میٹر طویل چھناواں ملک کی بڑی فش ہیچری

470ایکڑ رقبے پر محیط اور 8کلو میٹر طویل چھناواں ملک کی بڑی فش ہیچری

جامکے چٹھہ (نامہ نگار )چھناواں فش ہیچری 470 ایکڑ وسیع رقبے پر محیط اور تقریباً 8 کلومیٹر طویل پاکستان کی بڑی فش ہیچریوں میں شمار ہوتی ہے ، جہاں مچھلیوں کی افزائش، پرورش اور پیداوار کا باقاعدہ نظام قائم ہے۔

شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ چھناواں فش ہیچری کی مناسب دیکھ بھال، آبی نظام کی بہتری، جدید فش فارمنگ ٹیکنالوجی کے استعمال اور بنیادی سہولیات کی فراہمی پر خصوصی توجہ دی جائے تاکہ اس قومی اثاثے سے بھرپور استفادہ کرتے ہوئے مچھلی کی پیداوار میں اضافہ اور ملکی معیشت میں مزید کردار ادا کیا جا سکے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...