گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن سینٹر لالہ موسیٰ میں آرٹ اینڈ کرافٹ نمائش

گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن سینٹر لالہ  موسیٰ میں آرٹ اینڈ کرافٹ نمائش

لالہ موسیٰ (نمائندہ دنیا )سپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ گجرات ڈویژن کے زیرِ اہتمام گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن سینٹر لالہ موسیٰ میں خصوصی بچوں کی ڈویژنل سطح پر شاندار آرٹ اینڈ کرافٹ ایگزی بیشن کا انعقاد کیا گیا۔۔۔

 جس میں خصوصی بچوں نے فن، ہنر اور تخلیقی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا،تقریب کے مہمانِ خصوصی کمشنر محمد علی تھے جبکہ ڈپٹی کمشنر گجرات نورالعین قریشی، اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں احمد شیر گوندل، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سپیشل ایجوکیشن محمد زبیر انجم، ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر گجرات طیب خورشید، فوکل پرسن گجرات مصباح رانی اور فوکل پرسن ضلع گجرات شراز احمد چیمہ سمیت دیگر افسر وں ، سول سوسائٹی کے نمائندگان اور اساتذہ نے شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...