صدر کسان یونین پنجاب سردار احتشام کا محمود بشیر ورک کی وفات پر اظہا رتعزیت
وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر )صدر کسان یونین پنجاب سردار احتشام الحق چیمہ اور چیئرمین لائیو سٹاک اینڈ ڈیری فارمنگ ضلع وزیرآباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے۔۔۔
سینئر مسلم لیگی رہنما محمود بشیر ورک کی وفات پر ان کے بیٹے راشد بشیر ورک سے اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی ۔سردار احتشام الحق چیمہ نے کہا کہ محمود بشیر ورک زیرک سیاستدان تھے جن کی ساری زندگی حلقہ کے لوگوں کی خدمت کرتے گزری۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments