گجرات:رکشہ نالے میں جا گرا ،2افراد شدید زخمی
گجرات(سٹی رپورٹر ) جی ٹی روڈ علم کالج کے قریب رکشہ نالے میں گر گیا، 2 افراد زخمی ہوگئے ۔ حادثے میں 38 سالہ سکندر اور 36 سالہ محسن متاثر ہوئے جنہیں علاج کے لیے عزیز بھٹی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ ریسکیو عملہ کے مطابق رکشہ تقریباً 7 فٹ گہرے نالے میں گر گیا تھا۔
جی ٹی روڈ علم کالج کے قریب رکشہ نالے میں گر گیا، 2 افراد زخمی ہوگئے ۔ حادثے میں 38 سالہ سکندر اور 36 سالہ محسن متاثر ہوئے جنہیں علاج کے لیے عزیز بھٹی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ ریسکیو عملہ کے مطابق رکشہ تقریباً 7 فٹ گہرے نالے میں گر گیا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments