سیالکوٹ :ٹریفک حادثے میں زخمی سب انسپکٹر جان کی بازی ہار گیا

سیالکوٹ :ٹریفک حادثے میں زخمی  سب انسپکٹر جان کی بازی ہار گیا

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ڈیوٹی کے دوران ٹریفک حادثے میں زخمی ہو نیوالا سب انسپکٹر جان کی بازی ہار گیا۔

تھانہ سبز پیر میں تعینات سب انسپکٹراحسان اﷲ تین روز قبل سرکاری کام کے سلسلہ میں موٹرسائیکل پر سیالکوٹ جاتے مست پور کے قریب ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہو گئے تھے انہیں فوری طور پر علاج معالجے کے لیے علامہ اقبال ٹیچنگ میموریل ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ تین دن زیر علاج رہنے کے بعد وفات پا گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...