علامہ اقبال ہسپتال کے باہر کچرے سے نومولود کی لاش برآمد

علامہ اقبال ہسپتال کے باہر  کچرے سے نومولود کی لاش برآمد

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )تھانہ رنگپورہ کے علاقہ علامہ اقبال سول ہسپتال کے باہر کچرے کے ڈھیر سے شاپنگ بیگ میں لپٹی نومولود کی لاش برآمد ہوئی ،اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو تحویل میں لے کر تحقیقات شروع کردیں۔

تھانہ رنگپورہ کے علاقہ علامہ اقبال سول ہسپتال کے باہر کچرے کے ڈھیر سے شاپنگ بیگ میں لپٹی نومولود کی لاش برآمد ہوئی ،اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو تحویل میں لے کر تحقیقات شروع کردیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...