ایمن آباد میں شناختی کارڈ اور دیگر سہو لیات کیلئے نادرا کا ون ونڈو کا ئونٹر قائم
ایمن آباد (نامہ نگار)ایمن آباد میں شہریوں کو شناختی کارڈ اور دیگر نادرا سہولیات مقامی سطح پر فراہم کرنے کیلئے ون ونڈو کاؤنٹر قائم کر دیا گیا۔
افتتاحی تقریب میں ایم این اے ذوالفقار بھنڈر اور ایم پی اے قیصر اقبال سندھو ، نادرا حکام، سیاسی و سماجی شخصیات اور علاقہ معززین نے شرکت کی۔ شہریوں نے ایمن آباد میں نادرا کی مزید اور مکمل سہولیات فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments