پو لیس وین کیساتھ ویڈیو بنانے والی خاتون گرفتار

پو لیس وین کیساتھ ویڈیو  بنانے والی خاتون گرفتار

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )مراد پور پولیس کی وین کے ساتھ ویڈیو بنا کر خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرنے والی خاتون کو گرفتار کر لیا گیا ۔ ملزمہ مدیحہ کوثر نے تھانہ کے احاطے میں کھڑی سرکاری گاڑی کے ساتھ ٹک ٹاک ویڈیو بنائی تھی۔

مراد پور پولیس کی وین کے ساتھ ویڈیو بنا کر خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرنے والی خاتون کو گرفتار کر لیا گیا ۔ ملزمہ مدیحہ کوثر نے تھانہ کے احاطے میں کھڑی سرکاری گاڑی کے ساتھ ٹک ٹاک ویڈیو بنائی تھی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...