حافظ عقیل جلیل پاکستان مسلم لیگ کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل مقرر

 حافظ عقیل جلیل پاکستان مسلم لیگ  کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل مقرر

گجرات(سٹی رپورٹر ) پاکستان مسلم لیگ کی مرکزی قیادت نے حافظ عقیل جلیل کو پارٹی کا ایڈیشنل سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا۔

وہ مرکزی ٹیم میں صدر اور سینئر نائب صدر کی جانب سے تفویض کردہ امور سرانجام دیں گے ۔مرکزی اور صوبائی تنظیموں کے تمام عہدیداروں و ارکان کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ حافظ عقیل جلیل کے ساتھ مکمل تعاون کریں اور انہیں تفویض کردہ ذمہ داریوں کی انجام دہی میں معاونت فراہم کریں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...