محکمہ ریونیو نو شہرہ ورکاں کے ریڈر محمد بوٹا رشوت لیتے گرفتار
نوشہرہ ورکاں(تحصیل رپورٹر، نمائندہ دنیا) اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ گوجرانوالہ نے محکمہ ریونیو نو شہرہ ورکاں کے ریڈر محمد بوٹا کو رشوت لینے پرگرفتار کر لیا ، ملزم کے قبضے سے نشان زدہ کرنسی نوٹ برآمد کر لئے ، مقدمہ درج کر لیا گیا۔
اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ گوجرانوالہ نے محکمہ ریونیو نو شہرہ ورکاں کے ریڈر محمد بوٹا کو رشوت لینے پرگرفتار کر لیا ، ملزم کے قبضے سے نشان زدہ کرنسی نوٹ برآمد کر لئے ، مقدمہ درج کر لیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments